امریکی ریاست الباما کی لنگر گاہ میں آگ بھڑک اْٹھی، درجنوں  کشتیاں جل گئیں جب  8 افراد ہلاک 7 افراد نے سمندر میں کود گئے

28  جنوری‬‮  2020

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی ریاست الباما کی لنگر گاہ میں آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں درجنوں کشتیاں جل گئیں جب کہ 8 افراد ہلاک ہوگئے اور 7 افراد نے سمندر میں کود کر اپنی جانیں بچائیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الباما کے ساحل پر واقع لنگر گاہ میں  آگ بھڑک اْٹھی، یہاں کشتیوں کا  آنا جانا لگا رہتا تھا اور   آتشزدگی کے وقت بھی کئی ملاح اور مزدور  لکڑی کے

بنے راہداری میں سو رہے تھے اور درجنوں کشتیاں لنگر انداز تھیں۔ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ سوئے ہوئے لوگوں کو بھاگنے کا موقع نہیں مل سکا اور 8 افراد آگ میں بری طرح جھلس کر جان کی بازی ہار گئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔   آتشزدگی میں درجنوں چھوٹی کشتیاں جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…