دہلی انتخابات میں پاکستان بمقابلہ انڈیاٹوئیٹ ڈیلیٹ کرنے کامطالبہ

25  جنوری‬‮  2020

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے الیکشن کمیشن نے ٹوئٹر سے درخواست کی ہے کہ وہ دہلی اسمبلی کے انتخابات میں بی جے پی کے ایک امیدوار کی اس ٹویٹ پیغام کو ہٹا دے جس میں انھوں نے ریاستی انتخابات کو انڈیا اور پاکستان کے درمیان مقابلہ قرار دیا تھا۔ دہلی کے علاقے ماڈل ٹاؤن سے بی جے پی کے امیدوار کپل مشرا نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ آٹھ فروری کو دلی کی سڑکوں پر انڈیا اور

پاکستان کا مقابلہ ہوگا،بھارتی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ٹوئٹر سے کپل مشرا کی ٹویٹ ہٹانے کی درخواست اس وقت کی جب دہلی کے انتخابی افسر نے اس سلسلے میں کمیشن سے رجوع کیا۔ الیکشن کمیشن نے مشرا کو ایک شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے پوچھا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت کیوں نہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے؟‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…