امریکا اور چین کے درمیان اہم بریک تھرو بڑی ڈیل فائنل،کل معاہدے پر دستخط ہونگے

12  جنوری‬‮  2020

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر چین کے ساتھ طے پانے والی تجارتی ڈیل کے پہلے مرحلے کی دستاویز پر بدھ پندرہ جنوری کو دستخط کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے اس ڈیل کو اپنی حکومت کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا ۔ اس معاہدے پر دستخط کی تقریب امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں منعقد ہو گی اور اس میں چینی وزیر اعظم لی

کیچیانگ بھی شریک ہوں گے۔ وہ پیر تیرہ جنوری کو امریکا پہنچ رہے ہیں۔ دوسری جانب اس تجارتی ڈیل پر عالمی سطح پر متضاد رد عمل سامنے آیا ۔ کونسل آف فارن ریلیشنز کے تجارتی امور کے ڈائریکٹر ایڈورڈ ایلڈن کے مطابق ابھی چین اور امریکا کے درمیان اہم اختلافی معاملات بدستور موجود ہیں۔ ایلڈن کے مطابق سیاسی طور پر یہ صدر ٹرمپ کے حق میں جائے گی۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…