بھارت مقبوضہ کشمیر پر کنٹرول کھوچکا،ہندوستانیوں کو آگاہ کردیا گیا

6  جنوری‬‮  2020

نئی دہلی(آن لائن) سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر کا جزوی کنٹرول کھو چکا ہے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں وزیر داخلہ پی چدمبرم کا کہنا تھا کہ ہم کشمیر کا جزوی کنٹرول کھو چکے ہیں جبکہ کوئی بھی ملک کسی علاقے کی پوری آبادی کو محاصرے میں نہیں رکھ سکتا ۔ انہوں

نے کہا کہ پی جے بی حکومت 7.5 ملین کشمیری عوام کو عسکریت پسندوں کے طور پر دیکھ رہی ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر میں امن و سکون کے حکومتی دعوے محض خود فریبی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ حکومت کی جانب سے مزید فوج وادی میں بھیجنے کا نتیجہ ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…