شاہ سلمان کا عراقی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا کام کرنے پر زور دیتے رہے ؟ جانئے

5  جنوری‬‮  2020

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے جمہوریہ عراق کے صدر ڈاکٹر برھم صالح کو ٹیلیفون کرکے عراق میں جاری کشیدگی پر بات چیت کی ہے۔ شاہ سلمان نے عراقی صدر پر کشیدگی میں کمی لانے کے لیے اقدامات پر زور دیاہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراقی صدر سے رابطے کے دوران خطے میں ہونے والی

تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے برادر ملک عراق کی سلامتی اور استحکام کی حمایت اور کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے عراق میں پیدا ہونے والے تازہ بحران کو دانش مندی اور حکمت سے ختم کرنے اور تنائو کم کرنے کیلیے موثر اقدامات پر زور دیا۔دوسری جانب عراقی صدرنے شاہ سلمان کی طرف سے تعاون کی یقین دہانی اور کشیدگی میں کمی کوششوں کو سراہا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…