مودی سرکار کے ہتھکنڈوں پر غیر ملکی میڈیا بھی بول پڑا،شدید تنقید

21  دسمبر‬‮  2019

واشنگٹن(این این آئی)بھارت میں مظاہرین کے خلاف مودی سرکار کے ہتھکنڈوں کو غیر ملکی میڈیا بھی تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مظاہروں کو کنٹرول کرنے کے لیے بھارتی حکومت نے شہری پابندیاں سخت کر دی ہیں۔امریکی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ مظاہرے روکنے کیلیے اجتماعات

پر پابندی لگادی گئی ہے ، مختلف شہروں میں انٹرنیٹ اور فون سروس بند کی جارہی ہے۔ناقدین کہتے ہیں کہ شہریوں کے مذہب کی بنیاد پر بننے والا قانون سیکولر آئین کے خلاف ہے ، یہ قانون بیس کروڑ مسلم آباد ی کو مزید دیوار سے لگادے گا، مظاہرین کا کہناتھاکہ سب سے بڑی جمہوریت میں شہریوں کی آواز دبانے کیلئے اجتماعات پر پابندیاں عائد کی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…