امریکہ میں صدارتی انتخابات ، ماسکو نے مداخلت کی تو کیا کریں گے ؟ امریکہ نے روس کو انبتاہ جاری کر دیا

11  دسمبر‬‮  2019

واشنگٹن( آن لائن )امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے گزشتہ روزکہاہے کہ انہوںنے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کوخبردارکیاہے کہ اگرماسکوآئندہ سال کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کرتاہے توانتقامی کارروائی کاسامناکرناپڑیگا۔پومپیونے واشنگٹن میں لاروف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایاکہ ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت کے سوال پرمیرامؤقف واضح ہے ،یہ ناقابل قبول ہے ۔انہوںنے کہاکہ  کیاروس یاغیرملکی عناصرکوہمارے جہموری عمل کونقصان پہنچانے کیلئے اقدامات کرنے چاہئے

،ہم اس پرجوابی کارروائی کریں گے ۔لاروف نے ایک مرتبہ پھرٹرمپ کی حمایت کیلئے 2016ء کے انتخابات میں روس کی مداخلت کے حوالے سے امریکی انٹیلی جنس پررپورٹس کومستردکردیا۔لاروف نے کہاکہ ہم نے ایک مرتبہ پھرواضح کیاہے کہ امریکہ میں داخلی عمل میں ہماری جانب سے مبینہ مداخلت کے حوالے سے تمام ترقیاس آرائیاں بے بنیادہیں ۔لاروف نے روس کی جانب سے پیشکش کودہرایاجوکہ غیرسرکاری تنظیموں کیلئے امریکی حمایت پرناراضگی کااظہارکرچکاہے ،کے ایک دوسرے کے معاملات میں عدم مداخلت پردونوں ممالک کومعاہدہ کرناچاہئے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…