اسرائیل میں ایک سال کے دوران تیسری مرتبہ انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل میں اپوزیشن رہنما ء اور سابق آرمی چیف بینی گینٹس نے کہا ہے کہ ان کی طرف سے حکومت بنانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکیں، جس کے بعد اسرائیل میں نئے انتخابات کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے  مطابق نہ  اسرائیلی صدر رووین ریولین نے

بینجمن نیتن یاہو کی طرف سے حکومت بنانے میں ناکامی کے بعد ان کے سب سے بڑے حریف بینی گینٹس کو حکومت سازی کی دعوت دی تھی۔ اسرائیلی پارلیمان کے پاس اب اکیس دن ہیں، جس میں اسے نئے قائد ایوان کا فیصلہ کرنا ہے، بصورت دیگر ملک میں نئے انتخابات ناگزیر ہو جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…