رشوت اور خیانت کے الزامات میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یا ہو پر فرد جرم عا ئد

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل میں نیسٹ کے حالیہ انتخابات اور حکومت کی تشکیل میں ناکامی کے بعد شدت پسند اسرائیلی لیڈر بنجمن اس وقت ایک نئی مشکل سے دوچار ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی اٹارنی جنرل ایوچائی منڈیلبلیٹ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے الزامات میں اس پر فرد جرم عا ئدکی ۔ پراسیکیوٹر جنرل کے اس اقدام سے

اس پرمزید ابہام پیدا کیا گیا کہ حتمی نتائج کے بغیر اس سال حکومت کی تشکیل کون کرے گا؟۔وزارت انصاف کے ایک بیان میں کہا گیا کہ اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم کے وزارت عظمی کے دوران رشوت ، فراڈ اور اختیارات کے غلط استعمال کے تین مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تاہم نیتن یاھو نے پراسیکیوٹر جنرل کے تمام الزامات بے بنیاد قرار د ئیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…