جناب باز رہیے ، ہمارے کام میں مداخلت نہ کریں ترک صدر نے امریکا کو کیا کرنے کا عندیہ جاری کر دیا

5  ‬‮نومبر‬‮  2019

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن آئندہ ہفتے امریکا کے دورے کی تیاری کر رہے ہیں مگر دوسری طرف ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا اور ترکی کے درمیان جاری بعض اختلافات اور تنازعات ایردوآن کے دورے کو منسوخ کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق تین ترک عہدیداروں نے بتایا کہ ترک صدر رجب طیب اردوآن ایک صدی قبل آرمینیائی باشندوں کے قتل کے واقعات کو

امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے نسل کشی قرار دینے اور انقرہ کے خلاف نئی پابندیاں عاید کرنے کے امکانات کے پیش نظر امریکا کا دورہ منسوخ کر سکتے ہیں۔ایک سینئر تْرک عہدیدار نے بتایاکہ امریکا کی طرف سے اٹھائے گئے بعض اقدامات سے دونوں ملکوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان فیصلوں کی وجہ سے اردوآن کا دورہ معطل کر دیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…