مسئلہ کشمیرپر بیان،بھارت اور ملائیشیا میں ٹھن گئی،مہاتیرمحمد کابھارت سخت جواب دینے کافیصلہ، جواب میں بڑا قدم اُٹھالیا

15  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد نے عندیہ دیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاملات پر نظر ثانی کریں گے۔ملائیشیا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتیر محمد نے کہا کہ ان کی حکومت بھارت کے ساتھ تجارت کے معاملات پر نظر رکھے گی جس سے متعلق اطلاعات ہیں کہ اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں ملائیشین وزیر اعظم کے کشمیر سے متعلق بیان کے بعد بھارت ملائیشیا سے تجارت محدود کرنے پر غور کررہاہے

جس کے جواب میں ملائشیا نے بھی جوابی طورپر بھارت سے درآمدات میں کمی کرنے پر غور شروع کردیا ہے، واضح رہے کہ بھارت ملائشیاء سے پام آئل درآمد کرتاہے جبکہ ملائشیا بھارت سے دھاتیں، کیمیکلز،مویشی، گوشت سمیت دیگر اشیاء درآمد کرتاہے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے ملائشین وزیراعظم کے بیان کے بعد اپنی ملائشیا سے درآمدات میں کمی کردی ہے جس کے جواب میں ملائشیا نے بھی بھارت سے درآمدات میں کمی کافیصلہ کیا ہے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…