برطانوی جریدے نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بھارت کا بھانڈا پھوڑ دیا

4  اکتوبر‬‮  2019

لندن( آن لائن ) برطانوی جریدے نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر نام نہاد جمہوری ملک کا دعویٰ رکھنے والے ملک بھارت کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے گرفتار کشمیریوںکو نامعلوم مقام پر رکھا ہوا ہے موبائل فون ، انٹرنیٹ کی بندش

سے کشمیری ایک مختلف قسم کے لاک ڈائون میں ہیں جبکہ کشمیر وادی ستر لاکھ افراد پانچ اگست سے پانچ اگست سے بھارتی لاک ڈائون میں گھرے ہوئے ہیں رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی جج مقبوضہ کشمیر میں حکومتی نظام کو نظر انداز کررہے ہیں مقبوضہ کشمیر میں سیاستدانوں ، تاجروں اور صحافیوں سمیت دو ہزار کشمیریوں کو حراست میں لے لیاگیا ہے‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…