سعودی عرب میں بچوں کے رجسٹرڈ کردہ ناموں کی تفصیلات جاری محمد اورسلمان سب سے مقبول نام

2  اکتوبر‬‮  2019

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں شہریوں کے سول حیثیت امور کے ذمہ محکمہ نے 1440 ہجری کے دوران پیدا ہونیوالے بچوں کے رجسٹرڈ کردہ ناموں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق اس رپورٹ کے مطابق گذشتہ برس سلمان ، محمد ، عبد اللہ اور عبد العزیز سب سے مقبول نام رہے۔اس کے علاوہ اس

فہرست میں فہد ، علی ، خالد ، عبد الرحمن ، فیصل اور سعود جیسے نام بھی شامل ہیں جنہیں زیادہ رکھا گیا۔اگرچہ خواتین کی فہرست میں نئے نام نہیں آئے تاہم بچیوں میں حور ، کیان ، ترف اور ملک نمایاں نام ہیں۔حالیہ برسوں کے دوران ورد، غنی، سحاب، جود، الاسمان، نور اور سارہ جیسے نام زیادہ مقبول رہے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…