حزب اللہ نے اسرائیل پربرابرکا جوابی وار کیا ہے، ایران

2  ستمبر‬‮  2019

تہران (این این آئی)ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے اسرائیلی اڈے پر لبنانی حزب اللہ کے حملے کوبرابر کا وار قرار دیا ہے۔ایران کی سرکاری ایجنسی کے مطابق ایرانی سکیورٹی اہلکار نے لبنانی ریاست کو نظرانداز کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کی پالیسی لبنان

کے مفادات کے دفاع پر مبنی ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز لبنان کی سرحدی صورت حال اس وقت کشیدہ ہوگئی تھی جب حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی اڈے اور بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کا آخری معرکہ ختم ہونے کا اعلان کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…