مودی سرکار نے مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا مسلمان شہریوں کو ملک سے کیسے نکالا جائےگا ؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

30  اگست‬‮  2019

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کےبعد نریندر مودی نے مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسام میں مودی سرکار نے بنگلہ دیشی مہاجرین کی آڑ میں مسلمانوں کو ملک سے نکالنے کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں ۔ بھارتی شہریت سے متعلق دی نیشنل رجسٹر آف سٹیزن کی فہرست کل جاری کی جائے گی ۔ اس فہرست کے مطابق خود کو بھارتی شہری نہ ثابت کرنے والوں کو حراستی کیمپ میں رکھا جائے گا

جبکہ پھر اس ملک بدر کر دیا جائے گا۔ اس فہرست کے مطابق تقریباً 20لاکھ نام شامل نہیں کیے گئے ۔ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ جن ناموں کو شامل نہیں کیا گیا انہیں شہریت ثابت کرنی ہو گی اگر وہ ناکام رہے تو انہیں حراستی کیمپ میں رکھنے کے بعد ملک بدر کر دیا جائے گا ۔ فہرست جاری ہونے سے قبل بھارت میں سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال متنازع قانون کے مطابق 40لاکھ مسلمانوں کو غیر بھارتی شہری ڈکلیئر کیا گیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…