مسئلہ کشمیرپر پاک بھارت ایٹمی جنگ کا آغاز، خطرے کی گھنٹی بج گئی،امریکی تھنک ٹینک کے دھماکہ خیز انکشافات

25  اگست‬‮  2019

ٹیکساس(آن لائن)امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ سے  خطے میں ایٹمی جنگ چھڑنے کا خطرہ ظاہر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ کشمیر کا تنازع دونوں ممالک کے درمیان جنگ کیلئے آگ کی چنگاری ثابت ہو سکتا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے ایٹمی جنگ کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔

امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کشمیر کے عوام کو ان کا حق استصواب رائے دینے کا وعدہ کیا گیا تھا جو آج تک پورا نہیں کیا گیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں قائم تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں بھارتی وزیر دفاع کے جوہری ہتھیار پہلے نہ استعمال کرنے کی پالیسی کو ترک کرنے کے بیان کے حوالے سے کہا کہ اس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازع بڑھ گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…