متحدہ عرب امارات نے برج خلیفہ کو بھارتی پرچم کے رنگ میں رنگنے سے انکار کر دیا بھارتی سفیر اپنی عوام کو کیا بتا کر دلاسہ دیتے رہے؟شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

16  اگست‬‮  2019

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب اماراتی حکام نے برج خلیفہ پر بھارتی پرچم آویزاں کرنے سے انکار کر دیا ۔ متحدہ عرب امارات میں برج خلیفہ پر بھارتی جھنڈے کو آویزاں نہ کرنے پر بھارتی سفیر نے عوام کو بے وقوف بناتے ہوئے انہیں تکنیکی خرابی کا لالی پوپ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو جہاں اپنے یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ کی مہم کی صورت میں شدید تنقید اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہاگیا۔پچھلے کئی سالوں سے

ہر سال یوم آزادی کے موقعے پر برج خلیفہ پربھارت کے پرچم کو آویزاں کیا جاتا رہا ہے لیکن اب اماراتی حکام نے 15 اگست کے روز برج خلیفہ پر بھارتی پرچم آویزاں کرنے سے انکار کردیا۔شرمندگی کے مارے بھارتی سفیر اپنی عوام کو تسلی دیتے ہوئے انہیں تکنیکی خرابی کا بتاتے رہ گئے ۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں بھی پاکستانی اور کشمیریوں کی جانب سے بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…