جنوبی کوریا نے روسی فوجی طیارے کو فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر کیا چیز چھوڑ کر وارننگ جاری کر دی

23  جولائی  2019

سیئول( آن لائن )جنونی کوریا نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر آگ کے شعلے چھوڑ کر روسی فوجی طیارے کو وارننگ دی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف سٹاف نے میڈیا سے گفتگو میںبتایا کہ روسی فوجی طیارے نے پیر کو 2 مرتبہ جنوبی کوریا کی حدود کی خلاف ورزی کی، پہلی خلاف ورزی صبح 9 بجے کی جو 3منٹ تک کی تھی جس کے بعد طیارہ آدھے گھنٹے کے بعد دوبارہ واپس لوٹا جو مذید 4 منٹ تک جنوبی کوریا کی فضائی حدود میں رہا ۔

اس خلاف ورزی پر جنوبی کوریائی فضائیہ کے ایف۔ 15اور ایف۔ 16 نے انہیں روکا اور آگ کے شعلے چھوڑ کر روسی فوجی کو وارننگ کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ جنوبی کوریا اور جاپان کے متنازعہ انتہائی مشرقی چھوٹے جزیرے ڈوکڈو کے قریب رونما ہوا اور یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی روسی طیارے نے جنوبی کوریا کی حدود کی خلاف ورزی کی، جس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ جنوبی کوریا کی دفاعی وزارت نے روسی حکام سیاحتجاج کرے کا فیصلہ بھی کیا ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…