پاکستان کے فضائی حدود بندکرنے کا بھارت پرکتنا اثر پڑا ؟ بھارتی ائیر فورس چیف کا حیرت انگیز دعویٰ

24  جون‬‮  2019

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی فضائیہ کے سربراہ بریندرس سنگھ دہانو وانے کہا ہے کہ پاکستان کے فضائی حدود کا بند کرنے کا مسئلہ ہمسایہ ملک کا اپنا تھا جبکہ اسکا بھارت پر کوئی اثر نہیں پڑا بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے سربراہ بریندر سنگھ نے کہا کہ بھارتی فضائیہ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ پاکستان کیساتھ کشیدگی کے باوجود ملک میں سول ایوی ایشن غیر متاثر رہی ہے

بالاکوٹ حملے کا ذکر کرتے ہوئے بھارتی ائیر چیف نے کہا کہ بھارتی فضائیہ اپنا ہدف پورا کرنے میں کامیاب رہی جبکہ پاکستان اس بات کی تصدیق کر کے کہ کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی اپنا فوجی مقصد پورا کرنے میں ناکام رہا انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اپنی فضائی حدود بند کی یہ اسکا مسئلہ ہے ہماری معیشت بہت مضبوط ہے جبکہ فضائی سروس بھی انتہائی اہم حصہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنی اتر ٹریفک پر کبھی کوئی پابندی عائد نہیں کی ۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…