اقوام متحدہ کی رپورٹ بے بنیاد ہیں ، سعودی عرب کا صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ پر رد عمل

20  جون‬‮  2019

ریاض(این این آئی) صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ پرسعودی عرب نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ بے بنیاد ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ بے بنیاد ہے۔انہوں نے کہا کہ رپورٹ میں کچھ نیا نہیں، یہ باتیں پہلے ہی میڈیا پر آچکی ہیں۔عادل الجبیر نے کہا کہ رپورٹ میں لگائے گئے بے بنیاد الزامات رپورٹ کی ساکھ کو متاثر کرتے ہیں۔واضح رہے

کہ اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپور ٹ میں سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس سے قابل قدر ثبوت کی بنا پر سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔سعودی صحافی جمال خاشقجی کیقتل پریواین ہائی کمشنر فارہیومن رائٹس کی رکن نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کیقتل میں سعودی ولی عہد سمیت اعلیٰ عہدیداروں کے تعلق کے قابل قدر ثبوت ہیں، جمال خاشقجی کوگذشتہ سال 2اکتوبرکواستبول میں سعودی سفارتخانیمیں قتل کردیاگیاتھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…