کینیڈامیں پریڈ کے اندر فائرنگ ،وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سمیت 20لاکھ افراد موجود ، ہرطرف بھگدڑ، ایمرجنسی نافذ

18  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا میں باسکٹ بال کی چیمپئن بننے والی ٹیم کے جشن میں فائرنگ، 4 افراد زخمی ، پولیس نے 3 افراد کو حراست میں لےکر اسلحہ برآمد کرلیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق باسکٹ بال کی چیمپئن بننے والی کینیڈین ٹیم ٹورنٹو ریپٹرز کی پریڈ میں فائرنگ کی گئی جس سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی ٹورنٹو ریپٹرز

کی پریڈ میں اسٹیج پر موجود تھے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اعلیٰ حکام کو ہجوم سے بحفاظت نکال لیا گیا۔واقعے کے بعد افراتفری مچ گئی ،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق کینیڈین ٹیم کی جیت پر جشن منانے کے لیے 20 لاکھ افراد موجود تھے۔ پولیس نے اسلحے سمیت 3 افراد کو گرفتارکرلیا۔واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…