امریکہ میں کتوں کو شور سے بچانے کیلئے ساؤنڈ پروف ڈاگ ہاؤس تیار

17  جون‬‮  2019

شکاگو (این این آئی) امریکہ میں کتوں کو شور سے بچانے کیلئے ساؤنڈ پروف ڈاگ ہاؤس تیار کر لیا گیا۔ اس گھر میں شیشے کے آٹو میٹک دروازے لگائے گئے ہیں جو شور زیادہ ہونے پر خودبخود بند ہو جائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرحیوانات کا کہنا ہے کہ کتے کی سننے کی صلاحیت بہت حساس ہوتی ہے اور شور سے اس کے اعصاب پر برا اثر پڑتا ہے جس کے پیش نظر

ایسا ڈاگ ہاؤس تیار کیا گیا ہے جو ساؤنڈ پروف ہے۔اس خصوصی طور پر تیار کردہ گھر میں شیشے کے آٹومیٹک دروازے لگائے گئے جو شور زیادہ ہونے پر خودبخو د بند ہو جائیں گے، اس کے علاوہ انتہائی حساس سنسرز کا استعمال کیا گیا ہے جو شور کو ختم کرنے میں بھی مددگار ہیں۔ اس ڈاگ ہاؤس سے میوزک اور آتشبازی کے شور سے کتوں کو محفوظ رکھا جا سکے گا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…