بھارتی فضائیہ کا طیارہ تباہ ، تمام افراد ہلاک

13  جون‬‮  2019

نئی دہلی (آن لا ئن )3جون سے لا پتہ ہو نے والے بھا رتی فضائیہ کے طیا رے سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے جس میں سوار تما م 13اہلکا ر ہلا ک ہو گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 8 رکنی ریسکیو ٹیم ارونا چل پردیش میں طیارے کے ملبے تک پہنچ گئی ہیں۔طیارے میں سوارفضائیہ کے اہلکاروں سمیت کوئی بھی زندہ نہ بچا۔ طیارے میں عملے کے 8 ارکان سمیت 13 افراد سوار تھے۔

طیارے سے آخری رابطہ آج دوپہر ایک بجے کے قریب ہوا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں 13 مسافر سوار تھے جن میں 5 مسافر اور 8 کریو ممبرز شامل تھے۔ بھارتی فضائیہ نے گمشدہ طیارے کا سراغ لگانے کے لیے اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لانے کا فیصلہ کیا تھا۔واضح رہے کہ بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ بھارتی شہر آسام میں موجود ائیربیس سے پرواز بھرنے کے بعد لاپتہ ہو گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…