انتخابات میں تاریخی کامیابی کے بعد مودی کا پہلا پیغام سامنے آگیا

23  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن میں کامیابی کے بعد نریندر مودی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” ایک ساتھ ہم ترقی کریں گے ،ایک ساتھ پھلیں پھولیں گے ،ایک ساتھ مل کر ہم مضبوط بھارت بنائیں گے ،ایک مرتبہ پھر بھارت جیت گیا ۔“ اپنے پیغام کے ساتھ بھارتی وزیراعظم نے ایک نیا نعرہ بھی لگایا کہ ’’ ویجائی بھارت‘‘ (کامیاب بھارت)۔ادھربھارت میں ہونے والے انتخابات کے نتائج آنا کا سلسلہ جاری ہے جس میں حکمران جماعت بی جے پی

مسلسل کامیابیاں سمیٹتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےبھارتی انتخابات کے تحت 519 نشستوں کے سرکاری نتائج آ گئے ہیں۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 283 سیٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔ جبکہ راہول گاندھی کی انڈین نیشنل کانگریس 51 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی ،راجناتھ سنگھ ،امیت شاہ، ہیما مالنی ،سنی دیول نے الیکشن میں میدان مارلیا ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…