چین پر عائد کئے گئے نئے محصولات کے حتمی فیصلے کی تفصیلات کل عوام کے سامنے پیش کریں گے،امریکا کااعلان

11  مئی‬‮  2019

واشنگٹن(این این آئی)امریکی تجارتی نمائندے رابرٹ لیتھہیزر نے کہا ہے کہ صدر نے ہمیں چین کی تمام باقی ماندہ درآمدات پر اضافی محصولات کے نفاذ کا عمل شروع کرنے کا حکم دیا ہے، جن کی مالیت قریباً 300 بلین ڈالر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیتھہیزرنے کہاکہ نئے محصولات کے حوالے سے حتمی فیصلے کی تفصیلات عوام کے لیے کل (پیر کو) پیش کی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…