ڈونلڈ ٹرمپ پر تقریب کے دوران ’’حملہ‘‘ لیکن کس چیزسے ؟امریکی سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

27  اپریل‬‮  2019

انڈیانا(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک تقریب کے دوران ’حملہ‘ کردیا گیا جبکہ سکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے ’حملہ آور ‘ کو پکڑ کر تقریب سے باہر نکال دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکہ کی ریاست انڈیانا کے شہر میں ہونے والے پولیس کے ’نیشنل رائفل ایسوسی ایشن‘ کے سالانہ کنونشن میں شرکت کے لیے جیسے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سٹیج پر پہنچے تو وہاں موجود ایک شخص نے ان کی طرف موبائل فون پھینک دیا۔امریکی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں

نے فوری طور پر موبائل فون پھینکنے والے کو حراست میں لے کر تقریب سے باہر نکال دیا۔موبائل فون پھینکنے والے نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مخالف نہیں ہے بلکہ ان کا حامی ہے۔سکیورٹی اہلکار موبائل فون پھینکنے والے شخص کے عزائم اور ارادے جاننے کی کوشش کررہے ۔واضح رہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماہ رواں کے آغاز پر امریکی سیکرٹ سروس کے سربراہ کو ان کے منصب سے فارغ کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…