سعودیہ نے مشکل وقت میں ساتھ دیا، ریاض کے ساتھ تعاون مزید بڑھائیں گے : عبدالفتاح البرھان

22  اپریل‬‮  2019

خرطوم (این این آئی)سوڈان کی فوجی عبوری کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرھان نے کہا ہیکلہ سعودی عرب کی طرف سے سوڈانی قوم کیلئے دل کھول کر امداد فراہم کی گئی ہے۔ہم سعودی عرب کے ساتھ مل کرکام جاری رکھیں گے۔ایک ٹی وی انٹرویومیں جنرل البرھان نے موجودہ بحران میں مدد کرنے پر سعودی عرب، روس اور مصرکا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ فوج نے مجبوری میں اقتداہاتھ میں لیا ہے۔ جلد ہی حکومت سولین کے

حوالے کردی جائے گی۔ ر انہوں نے ملک میں تبدیلی کے عمل میں نوجوانوں کی خدمات اور ان کی تحریک کو خراج تحسین پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فوجی عبوری کونسل کسی گروپ یاجماعت کی حریف نہیں۔جنرل البرھان نے کہا کہ سیاسی قوتوں کی طرف سے 100 اہم تجاویز پیش کی گئی ہیں اور کونسل ان پر غور کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر تمام سیاسی قوتیں کسی ایک ایجنڈے پر متفق ہوجائیں تو وہ اگلے روز اقتدار ان کے حوالے کردیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…