جنوبی افریقہ میں بارش سے گرجا گھر کی چھت گر گئی، 13 افراد ہلاک،29زخمی

20  اپریل‬‮  2019

ڈربن(این این آئی )جنوبی افریقہ میں گرجا گھر کا ایک حصہ گرنے سے 13 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔زخمی افراد کو ہسپتال میں منتقل کردیا گیاہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔جنوبی افریقہ کے مشرقی شہر ڈربن کے لانگوبو نامی قصبے میں اس وقت پیش آیا جب وہاں ایسٹر کی عبادت شروع ہوگئی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈربن کے شمال میں واقعہ علاقے میں گرجا گھر کی دیوار اور چھت کا ایک حصہ طوفانی بارشوں کی وجہ سے گرگیا ، اس واقعے میں 13 افراد ہلاک جبکہ 29 زخمی ہو گئے۔زخمی

افراد کو ہسپتال میں منتقل کردیا گیاہے، جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق چرچ کی چھت گرنے کا یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے مشرقی شہر ڈربن کے لانگوبو نامی قصبے میں اس وقت پیش آیا جب وہاں ایسٹر کی عبادت شروع ہوگئی تھی۔مقامی میئر کا کہنا تھا کہ شہری غم میں ڈوبے ہوئے ہیں اور متاثرین کے لیے دعائیں کررہے ہیں۔ان کامزید کہنا تھا کہ تمام عیسائی ان متاثرین سے اظہار یک جہتی کرتے ہیں اور ہم یہاں پر چرچ، متاثرہ خاندانوں اور تعاون کے ساتھ ساتھ دعاکرنے کی خاطر حاضر ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…