مودی کے ہیلی کاپٹر سے رازدارانہ اندازمیں مشکوک بلیک باکس کی ایک گاڑی میں منتقلی

15  اپریل‬‮  2019

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ایک اور تنازع کھڑا ہوگیا۔وزیراعظم اپنے ہیلی کاپٹر کے ذریعے انتخابی ریلی میں شرکت کے لئے کرناٹکا پہنچے۔اس موقع پر ان کے ہیلی کاپٹر سے ایک بلیک باکس مشکوک انداز میں کار میں منتقل کیا گیا،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کے ہیلی کاپٹر سے راز دارانہ انداز میں مشکوک بلیک باکس کی منتقلی نے

نیا تنازع کھڑا کر دیا۔وزیراعظم اپنے ہیلی کاپٹر کے ذریعے انتخابی ریلی میں شرکت کے لئے کرناٹکا پہنچے۔اس موقع پر ان کے ہیلی کاپٹر سے ایک بلیک باکس مشکوک انداز میں کار میں منتقل کیا گیا،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ معاملے کی تحقیقات کرائی جائیں۔میڈیا رپورٹس میں یہ بات بھی سامنے آرہی ہے کہ معاملے میں ممکنہ انتخابی خلاف ورزی نریندر مودی کی نااہلیت کا سبب بن سکتی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…