امریکا کا شمالی کوریا کو ریلیف دینے پر غور

12  اپریل‬‮  2019

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اْن سے تیسری ملاقات اور شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں انسانی بنیادوں پر کچھ ریلیف دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اوول آفس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان سے ملاقات میں شمالی کوریا کے سربراہ سے مزید ملاقاتوں کے بارے میں

بات کرینگے۔انہوں نے بتایا کہ ملاقات میں شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں انسانی بنیادوں پر کچھ چھوٹ دینے کی بھی بات ہوگی، ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کو بہت اچھی طرح جان چکا ہوں وہ بہت قابل احترام ہے اور یقین ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں بہت زبردست کام ہونگے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے شمالی کوریا کے سربراہ سے امریکی صدر ٹرمپ دو ملاقاتیں کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…