منت سماجت کے بعد امریکہ غضبناک ہوگیا،افغانستان بارے پالیسی نہ بدلی توکیا ہوگا؟پاکستان کو دھمکی دیدی، انتباہ جاری

6  اپریل‬‮  2019

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان کے معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کرے،افغانستان، طالبان اورامریکہ کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کے علاوہ پاکستانی اورافغان حکومتیں بھی ایک معاہدہ کریں گی

جس کے ذریعے پاکستان افغانستان میں مزید تخلیقی کرداراداکرسکے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سفیر برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زادنے ایک بیان میں کہاکہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان تعلقات میں وسعت اس وقت تک نہیں آسکتی جب تک پاکستان افغانستان کے تعلق سے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی نہیں کرتا، انہوں نے کہاکہ افغانستان، طالبان اورامریکہ کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کے علاوہ پاکستانی اورافغان حکومتیں بھی ایک معاہدہ کریں گی جس کے ذریعے پاکستان،کرے،افغانستان، طالبان اورامریکہ کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کے علاوہ پاکستانی اورافغان حکومتیں بھی ایک معاہدہ کریں گی جس کے ذریعے پاکستان افغانستان میں مزید تخلیقی کرداراداکرسکے گا،انہوں نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ افغانستان اورپاکستان کے درمیان ایک سمجھوتہ ہو جس سے امن قائم ہوسکے،پاکستان سے اورزیادہ مثبت کردارکی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان امریکہ سے اچھے تعلقات چاہتا ہے تو اسے افغانستان میں اسے اپنی پالیسی تبدیل کرنا ہوگی،ورنہ تعلقات میں بہتری کا امکان نہیں۔ امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان کے معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کرے،افغانستان، طالبان اورامریکہ کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کے علاوہ پاکستانی اورافغان حکومتیں بھی ایک معاہدہ کریں گی جس کے ذریعے پاکستان افغانستان میں مزید تخلیقی کرداراداکرسکے گا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…