تاج محل پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

6  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تاج محل پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغل بادشاہ شاہجہان کے سالانہ عرس کے موقع پراس وقت پیش آیا جب نوجوانوں کے ایک گروہ نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کردیے، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

جس کے بعد بھارت میں کھلبلی مچ گئی ۔نعرے بازی کرنے والے ایک نوجوان کی شناخت کرلی گئی ہے اور سیکورٹی ایجنسیوں نے اس کی تلاش شروع کردی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوانوں کے ایک گروہ  نے سبز چادر اٹھا رکھی تھی جیسے ہی تاج محل کے اندر داخل ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے شروع کر دئیے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…