ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ ریزنگ کیلئے کینیڈا کی بلال مسجد آمد ،کتنی رقم جمع کرلی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

21  مارچ‬‮  2019

اوٹاوا(آن لائن)سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں بلال مسجد اوٹاوا آمد،نمازیوں نے جسٹس(ر) ثاقب نثار کو عطیات کے چیک پیش کئے۔ اس دوران 4لاکھ 26ہزار 600کینیڈین ڈالرکے عطیات جمع ہوئے۔جسٹس(ر)ثاقب نثار نے پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کا خلوص اور محبت ناقابل بیان ہے، بیرون ملک پاکستانی ملک کیلئے قربانیاں دیتے ہیں،کینیڈا میں عطیات کے حوالے

سے بہت اچھا رسپانس ملا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان آبی قلت کا شکار ملک ہے،آنے والے سالوں میں پینے تک کاپانی شاید دستیاب نہ ہو،2025کے بعد پاکستان میں شدید آبی قلت ہو گی،لوگوں کو ڈیم کی اہمیت سے روشناس کرانا سب سے اہم ہے۔جسٹس (ر)ثاقب نثارکا کہناتھا کہ پاکستان میں ماحولیات کے شعبے کو نظر انداز کیا جاتا ہے،تحقیق کے مطابق پاکستان کو ہر 10سال بعد ڈیم بنانے کی ضرورت ہے۔حکومتوں نے اقدامات تو درکنار آگاہی بھی نہیں پھیلائی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…