اگر رافیل ہوتے تو ہم ذلیل نہ ہوتے ۔۔۔!!! پاکستان سے لڑنا ہے تو جدید ہتھیار دو ورنہ جیت ناممکن ہے ‘بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو خط لکھ کر اپنی بے بسی کا اظہار کردیا‎

21  مارچ‬‮  2019

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی فضائیہ نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہم موجودہ طیاروں اور میزائلوں سے پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتے اس لیے کہ ہمارے پاس جدید میزائل نہیں ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق اعلیٰ بھارتی فضائیہ حکام کی جانب سے نئی دہلی حکومت کو ارسال کردہ خط میں کہا گیا ہے کہ ہمارے پاس موجود میزائل پرانے ہو چکے ہیں اور ان کی عمر ختم ہو گئی ہے اب انہیں استعمال نہیں کیا جا سکتا

اس لیے ہمیں فضا سے فضا میں مار کرنے والے نئے میزائل فراہم کئے جائیں ۔خط میں مزید کہا گیا کہ بھارتی فضائیہ جس نے تازہ تازہ ہی پاکستانی جے ایف 17تھنڈر طیاروں کے ہاتھوں ہزیمت اٹھائی ہے نے پہلے اپنی حکومت سے کہا تھا کہ اگر ہمارے پاس رافیل طیارے ہوتے تو ہم پاکستان کو ہرا سکتے تھے لیکن وہ نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں شکست ہوئی اور ہمارے دو طیارے بھی مار گرائے گئے اور ایک پائلٹ بھی پکڑا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…