پاکستانی فوج پر جنگی جنون سوار ہے، بھارت بار بار خاموش نہیں بیٹھے گا ، بھارتی وزیر دفاع کی ہر زہ سرا ئی

19  مارچ‬‮  2019

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے راجوری میں لائن آف کنٹرول پر فوجی کی ہلاکت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہندوستان کے صبر کا امتحان نہ لے اور اگر ہمارے صبر کے باندھ ٹوٹ گئے تو پاکستان کے لئے بڑی مشکل پیدا ہو سکتی ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے ساتھ رسمی بات کے دوران راجوری میں پاکستانی اور بھارتی فوج کے مابین گولہ باری میں ایک بھارتی فوجی اہلکار کی ہلاکت اور دیگر

تین زخمیوں کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں وزیر دفاع نے کہا کہ ہم اپنے جوانوں کی قربانیوں کو نہیں بھولیں گے اور ہماری فوج نے اسی وقت بھرپور جواب دیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بار بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپناجنگی جنون واضح کرتا ہے ۔انہوں نے پاکستان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت کے صبر کا امتحان نہ لیں اور اگر بھارت کے صبر کا باندھ ٹوٹ گیا تو پاکستان کو مشکلات ہو گی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…