ہم سے پنگا لو گے تو یہی انجام ہوگا! بھارت پاکستان کی کس چیز کامحتاج بن گیا؟ہندوستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

19  مارچ‬‮  2019

لاہور( این این آئی )پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا کو 16 مارچ سے اب تک 60کروڑ کا نقصان ہوچکا ہے ، پروازوں کو یورپ اور امریکہ پہنچنے کے لیے گجرات، بحیرہ عرب سے ہو کر جانا پڑ رہا ہے، گزشتہ ہفتے دو بھارتی طیارے ٹکرانے سے بھی بال بال بچے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے بھارت پریشان ہو گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق ائیر انڈیا کو 16 مارچ سے اب تک 60کروڑ کا نقصان ہوا ہے۔ امریکہ اور یورپی ممالک میں

جانے کے لیے بھارتی طیاروں کو پہلے جنوبی گجرات اور بحیرہ عرب سے ہو کر جانا پڑ رہا ہے جبکہ ری فیول کے لئے شارجہ اور ویانا میں لینڈ کرنا پڑتا ہے۔پاکستانی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے مغربی ممالک کا فاصلہ مزید چار گھنٹے بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے بھارتی مسافر پریشانی کا شکار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے گزشتہ ہفتے ممبئی کی فضائی حدود میں دو بین الاقوامی جہاز ایک دوسرے سے ٹکرانے سے بال بال بچے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…