شام میں فوج کی تعداد کم کرنے کے منصوبے پر کام جاری رہے گا : امریکا

19  مارچ‬‮  2019

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع پیٹرک شاناھن نے کہا ہے کہ شام سے امریکی فوج کی تعداد میں کمی کے منصوبے پرکام جاری ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے ان خیالات کا اظہار اپنی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کیا۔ایک بیان میں امریکی وزیر دفاع نے کہاکہ انہوں نے امریکا اور اس کے اتحادیوں بالخصوص عراق کے ساتھ داعش کے شام سے خاتمے کے بعد کے حالات پر بات چیت کی ہے۔خیال رہے کہ میں امریکی فوج کی تعداد میں کمی کا معاملہ دو روز قبل اس وقت

امریکی ذرائع ابلاغ میں زیربحث آیا جب امریکی میڈیا نے یہ خبریں شائع کی ں کہ امریکا شام میں 1000 فوجیوں کو واپس نہیں بلائیگا۔ تاہم امریکی مسلح افواج کے سربراہ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی اور کہا کہ شام میں زیادہ سے زیادہ 200 فوجیوں کو روکا جاسکتا ہے۔اخبارات میں شائع خبروں میں بتایا گیا تھا کہ ترکی اور امریکی حمایت یافتہ کرد فورسز کے درمیان شمال مشرقی شام میں ‘سیف زون’ کے قیام میں کے بعد امریکا نے شام میں اپنے ایک ہزار فوجیوں کو واپس نہ بلانے کا اعلان کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…