ہالینڈ میں ٹرام پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا اصل ٹارگٹ کون تھا؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

19  مارچ‬‮  2019

ایمسٹر ڈیم (این این آئی)ہالینڈ کے شہر اتریخت میں فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی نکلا، ترک نژاد شخص نے ہم وطن سابق گرل فرینڈ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ خطرے کا لیول کم کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ 37 سالہ

مشتبہ حملہ آور ترک نژاد گوکمین تانس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ہالینڈ کے شہر اْتریخت میں ٹرام فائرنگ کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی تھی، مشتبہ حملہ آور کی گرفتاری کے بعد شہر میں خطرے کا لیول انتہائی سطح سے کم کردیا گیا ہے اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت بھی واپس لے لی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…