نیوزی لینڈ کے بعد برطانیہ میں بھی مسجد کے باہر حملہ، شرپسند اپنا مشن انجام دینے کے بعد کیا نعرے لگاتے رہے؟

16  مارچ‬‮  2019

لندن(آن لائن) لندن کی کیننگ سٹریٹ پر مسجد کے باہر نوجوانوں کے 3 رکنی گروپ نے مسلمانوں پر ہتھوڑے سے حملہ کر دیا،جس کے نتیجے میں ایک مسلمان نوجوان زخمی ہوگیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے بعد لندن کی کیننگ سٹریٹ پر مسجد کے باہر نوجوانوں کے 3 رکنی گروپ نے

مسلمانوں پر ہتھوڑے سے حملہ کر دیا،جس کے نتیجے میں ایک مسلمان نوجوان زخمی ہو گیا ، حملہ آور مسلمانوں کیخلاف نعرے بازی بھی کرتے رہے۔رپورٹس کے مطابق حملہ آوروں نے ہتھوڑے سے ایک نوجوان کو زخمی بھی کیا۔ وہاں موجود لوگوں نے نیلے رنگ کی کار کا تعاقب کیا ،جس کے بعد وہ فرار ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…