اشرف غنی کے قریبی ساتھی کی امریکا اور طالبان کے مابین مذاکراتی عمل پر شدیدتنقید،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

15  مارچ‬‮  2019

واشنگٹن (آن لائن )افغان صدر اشرف غنی کے قریبی ساتھی حمد اللہ مہیب نے امریکا اور طالبان کے مابین جاری امن مذاکرات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ کسی کو علم نہیں کہ

اس مذاکراتی عمل میں کیا ہو رہا ہے۔ اس کھلے عام تنقیدی عمل کی وجہ سے امریکا اور طالبان کے مابین سفارتی رابطہ ایک نئے تنازعے کا شکار ہو گیا ہے۔ یہ امر اہم ہے کہ اس مذاکراتی عمل میں افغان حکومت براہ راست شریک نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…