امسال رمضان کے کتنے روزے ہونگے؟پہلا روزہ کب اور،آخری روزہ کب ہوگا؟عید الفطر کب ہوگی؟تفصیلات جاری

2  مارچ‬‮  2019

ریاض(این این آئی)سعودی سربرآوردہ علماء بورڈ کے رکن شیخ عبداللہ المنیع نے توقع ظاہر کی ہے کہ امسال شعبان کا مہینہ 30دن اور رمضان المبارک کے روزے 29ہونگے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے توجہ دلائی کہ وہ 1415ھ سے ہر سال عربی کیلنڈر

کی تفصیلات پیش کررہے ہیں جس میں چاند کے ہر مہینے کی ابتداء او رانتہا کی نشاندہی کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ امسال رمضان کے روزے 6مئی 2019ء پیر سے شروع ہونگے اور 3جون 2019ئپیر کو ختم ہونگے۔ عید الفطر 4جون 2019ئمنگل کو ہوگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…