بڑا بریک تھرو، افغان صدراشرف غنی حکومت طالبان کے حوالے کرنے پر تیار ہوگئے،بڑا اعلان کردیا

18  فروری‬‮  2019

میونخ(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ اگر افغان عوام طالبان کو منتخب کریں تو وہ بخوشی طالبان کو حکومت دے دیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکورٹی کانفرنس میں بات کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ میں ٹینکوں پر بیٹھ کر کسی ملیشیا یا خانہ جنگی کے ذریعے صدارت میں نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ طالبان سے بھی یہی کہنا ہے کہ اپنا منشور افغان عوام کے سامنے پیش کریں پھر اگر عوام انہیں منتخب کرتے ہیں

تو ہم بھی اقتدار انہیں سونپنے میں خوشی محسوس کریں گے۔دریں اثناء افغان امن عمل کے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات میں افغان امن عمل میں پیش رفت پر بات کی۔زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی، زلمے خلیل زاد نے عبداللہ عبداللہ کو افغان عمل سے متعلق مختلف ممالک کے دورں کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور افغان امن عمل میں پیش رفت بتائی۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…