ہلمند صوبہ میں دوفضائی حملوں میں 21 شہری مارے گئے، افغان رکن پارلیمنٹ

11  فروری‬‮  2019

کابل(این این آئی)ایک افغان رکن پارلیمان نے کہا ہے کہ جنوبی صوبے ہلمند میں ہونے والے دو فضائی حملوں میں 21 عام شہری مارے گئے ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ادھرصوبائی گورنر کے ایک ترجمان نے بھی افغان فورسز کی ان فضائی کارروائیوں اور عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے، تاہم کہا ہے کہ عسکریت پسندوں کی جانب سے سویلین علاقے سے افغان فورسز پر فائرنگ کی گئی تھی، جس کے بعد یہ حملے کیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے

ہلمند سے افغان سینیٹ کے رکن محمد ہاشم الکوزئی نے بتایاکہ یہ دونوں حملے رات گئے ہوئے، جن میں سے ایک میں 13 اور دوسرے میں 8 عام شہری ہلاک ہو گئے۔ الکوزئی نے کہا کہ ان حملوں میں کم از کم آٹھ دیگر شہری زخمی بھی ہوئے۔ صوبائی گورنر کے ایک ترجمان نے بھی افغان فورسز کی ان فضائی کارروائیوں اور عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کی، تاہم کہا کہ عسکریت پسندوں کی جانب سے سویلین علاقے سے افغان فورسز پر فائرنگ کی گئی تھی، جس کے بعد یہ حملے کیے گئے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…