یورپی کمیشن نے خلاف ورزیوں پر ماسٹر کارڈکمپنی کو570ملین جرمانہ عائد کردیا

23  جنوری‬‮  2019

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن نے قانون کی خلاف ورزیوں کے باعث کریڈٹ کارڈ فراہم کرنے والی کمپنی ماسٹر کارڈ پر 570 ملین یورو کا جرمانہ عائد کردیا، یہ جرمانہ پیسوں کے تبادلے کی فیسوں کے پس منظر میں کیا گیا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی کمیشن کے ایک بیان میں کہاگیاکہ یورپی کمیشن نے قانون کی خلاف

ورزیوں کے باعث کریڈٹ کارڈ فراہم کرنے والی کمپنی ماسٹر کارڈ پر 570 ملین یورو کا جرمانہ عائد کردیا، یہ جرمانہ پیسوں کے تبادلے کی فیسوں کے پس منظر میں کیا گیا ،ماسٹر کارڈ نے اپنے ڈیلروں کو یورپ کے دیگر بینکوں کی بہتر شرائط سے فائدہ اٹھانے سے روکا ہے۔ اس طرح چھوٹے ڈیلروں اور صارفین کے لیے قیمتیں مصنوعی طریقے سے بڑھائی گئیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…