دھمکیاں مسترد،ایران دو مصنوعی سیارے خلا میں بھیجنے کے اعلان پر ڈٹ گیا

15  جنوری‬‮  2019

تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک عن قریب میزائلوں کی مدد سے دو مصنوعی سیارے خلاء میں بھیجنے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں ایرانی صدر نے امریکا اور مغرب کی طرف سے تنبیہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تہران خلائی تحقیقات کے میدان میں کسی بیرونی دباؤ میں نہیں آئے گا۔انہوں نے کہاکہ ایران کا مصنوعی سیارے خلاء میں بھیجنے کا فیصلہ حتمی ہے جس میں کوئی تبدیلی نہیں

کی جائے گی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پیام مصنوعی چاند زمین کے مدار سے 600 کلو میٹر کی مسافت پر رکے گا۔ یہ ایران کا سب سے دور پہلا مصنوعی سیارہ ہوگا جو ایک دن میں ایران سے چھ بار گذرے گا۔ایرانی صدر نے کہا کہ پیام مصنوعی سیارے کے بعد برسیمرگ مصنوعی سیارہ بھی خلاء میں بھیجا جائے گا۔ یہ دونوں مصنوعی سیارے چند روز قبل ایران کی امیر کبیر یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے مکمل کیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…