میاں بیوی کو مشروط طورپر باہمی لڑائی کی اجازت

14  جنوری‬‮  2019

پیرس(اے این این)پاپائے روم پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ والدین کو بچوں سے دور رہ کراپنی لڑائی لڑنی چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ میاں بیوی آپس میں باہمی لڑائی لڑسکتے ہیں مگر انہیں یہ سب کچھ بچوں سے دور رہ کر کرنا چاہیے۔ اگر والدین بچوں کے سامنے ایک دوسرے سے الجھیں گے تو اس کے بچوں پر منفی نفسیاتی اثرات مرتب ہوں گے۔27بچوں کو بپتسمہ دینے

کی تقریب سے خطاب میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ میں والدین کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ اپنے بچوں میں ایمان کی منتقلی کا اپنا فرض پورا کریں۔اس موقع پر پوپ فرانسس نے والدین کو کچھ غیر رسمی نصیحتیں بھی کیں۔انہوں نے کہا کہ میاں بیوی میں الجھنیں فطری امر ہے۔ اگر وہ لڑیں گے نہیں تواس پر حیرت ہوگی۔ وہ لڑیں ضرور مگر بچے اسے دیکھیں اور نہ ہی سنیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…