افغانستان سے فوج کی واپسی ،امریکی صدر ٹرمپ نے کوئی حکم دیا ہی نہیں اور یہاں طالبان سے مذاکرات بھی ہو گئے،، وائٹ ہائوس مکر گیا

29  دسمبر‬‮  2018

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے معاملے پر وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے احکامات نہیں دیئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان گریٹ مرکس نے امریکی اخبار کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ افغانستان سے امریکی فوج کی موجودگی کم نہیں

کرنا چاہتے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ دفاع کو افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے احکامات نہیں دیئے۔ادھر امریکی میڈیا کا یہ کہناتھا کہ امریکی کمانڈر اسکاٹ ملر کے مطابق انہیں افغانستان میں امریکی فوج میں کمی کے احکامات نہیں ملے۔واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل امریکی میڈیا نے افغانستان سے 7ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کے انخلاء کی خبر دی تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…