حالت فقیروں سے بدتر ہوگئی!معروف سعودی کمپنی نے پاکستانیوں کی تنخواہیں روک لیں ،ملازمین سڑکوں پر ،شدید احتجاج ، شاہ سلمان سے بڑا مطالبہ کردیا

29  دسمبر‬‮  2018

ریاض( آن لائن) سعودی عرب میں البجیل کے علاقے میں ایک معروف کمپنی کے غیر ملکی ملازمین نے کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاج کیا۔ ان ملازمین میں پاکستانی، بنگلہ دیشی اور دیگر ممالک کے باشندے شامل تھے۔ احتجاج میں شریک پانچ سو سے زائد ملازمین کا کہنا تھا کہ اْنہیں کمپنی کے رویئے کی وجہ سے بہت اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کمپنی کی جانب سے اْنہیں

گزشتہ چار ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں، اْن کی حالت فقیروں سے بھی بدتر ہو چکی ہے، جبکہ وطن میں موجود اْن کے اہل خانہ بھی قرضے مانگ مانگ کر گزارہ کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ سعودی حکومت اس ساری صورتِ حال کا نوٹس لے۔ مظاہرین کے احتجاج کی وجہ سے سڑک پر دْور دْور تک ٹریفک جام ہو گیا تھا۔ جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…