مادیت چھوڑیں، غریب پرور بنیں،پوپ فرانسس کی لوگوں کو دکھ درد اور خوشیاں بانٹنے کی نصیحت،مرکزی دعائیہ تقریب میں ایک پاکستانی بھی شریک ،جانتے ہیں یہ کون تھا؟

25  دسمبر‬‮  2018

ویٹی کن سٹی(این این آئی)مسیحوں کے روحانی پیسوا پوپ فرانسس نے لوگوں کو دکھ درد اور خوشیاں بانٹنے کی نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادیت چھوڑیں، غریب پرور بنیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی مرکزی تقریب ہوئی، اس موقع پر پوپ فرانسس نے رسومات ادا کرائیں۔سینٹ پیٹرزبیسیلیکامیں پوپ نے

لوگوں کو دکھ درد اور خوشیاں بانٹنے کی نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ مادیت چھوڑیں، غریب پرور بنیں۔حضرت عیسیٰ کے جائے ولادت بیت الحم میں بھی دعائیہ اجتماع ہوا۔ویٹی کن سے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے فادر رابرٹ نے بتایاکہ مرکزی تقریب میں مسیحی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والا ایک پاکستانی شہری بھی موجودتھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…