پاکستان کو دھمکیاں دینے والے بھارتی فوجی بزدل نکلے،سرحد پر جانے اور لڑنے سے ڈرنے لگے،بھارتی آرمی چیف نے اپنے ہی فوجیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا

20  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اپنی ہی فوج کا بھانڈا پھوڑ دیا ،اپنے ہی فوجی جوانوں کے کمزور اور بزدل ہونے کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا کہ فوجی جنگ زدہ علاقوں میں جانے سے کتراتے ہیں اور بیماری کا ڈھونگ رچا کر آرمی کوارٹرز

یا گھروں میں ہی قیام کرنے کوترجیح دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فوجیوں کے اس رویے سے بھارتی فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے اور فوجی جوانوں کا مورال بھی کم ہورہا ہے۔واضح رہے کہ بھارتی آرمی چیف آئے دن پاکستان کو دھمکیاں دیتے رہتے ہیں لیکن ان کے اس اعتراف سے پتہ  چلتا ہے کہ بھارتی فوج کتنے پانی میں ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…